تازہ ترین 

جنہیں آخرت سے دنیا کی زندگی پیاری ہے اور اللہ کی راہ سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں وہ دور کی گمراہی میں ہیں۔

حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:- "بندہ کے اور کفر کے درمیان نماز چھوڑ دینے ہی کا فاصلہ ہے"۔